ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

  • Aچھ
  • Bچار
  • Cدو
  • Dتین
Show answerHide answer

Correct answer D

استعارے کے تین ارکان بیان کیے جاتے ہیں: مستعار لہ، مستعار منہ اور وجہِ شب ہ۔ مستعار لہ وہ چیز ہے جس کے لیے لفظ مستعار لیا جائے۔ مستعار منہ وہ چیز ہے جس سے لفظ مستعار لیا جائے۔ وجہِ شبہ دونوں چیزوں کے درمیان مشترک صفت یا مماثلت کو کہتے ہیں۔