ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
محاورہ ٹسوے بہانا کا مطلب ہے بنا وجہ یا بنا حقیقت کے رونا ۔ یہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی شخص دکھاوے کے لیے روتا ہے۔ اس کا اصل مفہوم جھوٹ موٹ کا رونا دکھانا ہے۔