غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، کہلاتا ہے؟

  • Aمطلع
  • Bبیت
  • Cغزل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

غزل کا دوسرا شعر جس کے دونوں مصرعے مطلع کی طرح ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں، اس ے "حسنِ مطلع" ک ہتے ہیں، اور اگر ایک غزل میں دو مطلعے ہوں تو دوسرے کو یہ نام دیا جاتا ہے.