اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Show answer
Correct answer C
اسم جامد وہ اسم ہے جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ اس سے دوسرے صیغے بنتے ہوں اور صرف ذات پر دلالت کرے ۔:جیسے زيد، كتاب، قلم وغیرہ اضافی معلومات مصدر ایسا اسم ہے جس سے دوسرے فعل بن سکتے ہیں لیکن وہ خود کسی فعل سے نہیں بنتا۔ اسم مشتق اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی مصدر سے نکلا ہو۔