رود کوثر، آب کوثر، موج کوثر کس کی تصنیف ہے؟
Show answer
Correct answer D
آب کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں۔ تین تصانیف ( آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر ) کے سلسلے کی پہلی کتاب کا عنوان ہے۔ جس میں اسلامی ہند و پاکستان کی عید مغلیہ سے پہلے والی مذہبی اور علمی تاریخ پر بیان ملتا ہے۔