غالب کو "حیوانِ ظریف" کا لقب کس نے دیا؟

  • Aمحمد حسین آزاد
  • Bنذیر احمد
  • Cمولانا حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مولانا حالی نے یادگارِ غالب میں غالب کی شوخی و ظرافت کے حوالے سے انہیں " حیوانِ ظریف " کہا۔ غالب کی نثر اور خطوط میں طنز و مزاح نمایاں تھا۔