واہ! کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی جملہ کون سا ہے؟

  • Aندائہ
  • Bسوالیہ
  • Cفجائہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

واہ کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی ایک فجائیہ جملہ ہے کیونکہ اس میں اچانک خوشی اور حیرت کا اظہار ہو رہا ہے ندائیہ جب کسی کو آواز دے کر بلایا جائے جیسے اے دوست سوالیہ جب سوال کیا جائے جیسے تم کیسے ہو فجائہ اچانک جذبہ ظاہر کرنا جیسے واہ افسوس اوہ۔