دو معنوں والے الفاظ کیا کھلاتے ھیں؟

  • Aمرکب
  • Bھم قافیہ
  • Cزو معنی
  • Dھم آواز
Show answerHide answer

Correct answer C

لفظ (انگریزی: Word) کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ مہمل: ایسے الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں جیسے پانی وانی، بات چیت، جھوٹ موٹ، سودا سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ۔