=نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے؟

  • Aخوشامد کرنا
  • Bہمیشہ زندہ رہنا
  • Cجلد کی زائل ہونا
  • Dشہرت پانا
Show answerHide answer

Correct answer C

نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے۔ بے ثبات ہونا، جلد مٹ جانے والا، ناپائیدار، عارضی، ایسی چیز جسے ختم ہونا ہو۔