شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aتسبیح
  • Bردیف
  • Cتنیج
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔