"وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟
Show answer
Correct answer C
یہ جملہ ماضی استمراری زمانے کی مثال ہے، جس میں کوئی کام ماضی میں کسی خاص وقت پر جاری تھا۔ رونا ایک عمل ہے جو جاری حالت میں بیان کیا گیا ہے ( "رہا تھا" سے پتہ چلتا ہے کہ عمل مکمل نہیں ہوا تھا بلکہ جاری تھا )۔