بوطیقا کے مصنف کون ہیں؟

  • Aافلاطون
  • Bارسطو
  • Cسقراط
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

بوطیقا کے مصنف ارسطو ہیں۔ یہ ادبی تنقید کی اولین اور اہم ترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ ارسطو نے اس کتاب میں شاعری، ڈرامہ اور فنِ ادب کے اصول و نظریات بیان کیے ہیں۔