وہ اسم جس میں زمانے یا وقت کے معنی پائے جائیں اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aاسم ظرف زمان
  • Bاسم الہ
  • Cاسم مصدر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

وہ اسم جو وقت یا زمانے کی نشاندہی کرے، اسے اسم ظرف زمان کہتے ہیں، جیسے: صبح، شام، رات ۔ یہ الفاظ کسی کام کے ہونے کے وقت کو ظاہر کرتے ہیں۔