اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟

  • Aگلشن
  • Bغزل
  • Cنظم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

نظیر اکبرآبادی اردو نظم کے پہلے شاعر تھے۔ نظم میں کسی ایک مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے۔ اس میں ردیف اور قافیے کی پابندی ضروری نہیں ہوتی، بلکہ خیالات کی ترتیب اہم ہوتی ہے۔