درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں؟
Show answer
Correct answer A
آپ کا کہنا سر آنکھوں پر یہ محاورہ احترام اور فرمانبرداری ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کی بات کو عزت سے قبول کیا جاتا ہے۔