مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے؟

  • Aاس کا ناک خوبصورت ہیں
  • Bاس کا ناق خوبصورت ہے
  • Cاسکی ناک خوبصورت ہے
  • Dاس کا ناک خوبصورت ہے
Show answerHide answer

Correct answer C

اسکی ناک خوبصورت ہے۔