.مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں؟

  • Aدہی صحت کے لیے اچھے ہیں
  • Bدہی صحت کے لیےاچھی ہے
  • Cدہی صحت کے لیے اچھا ہے
  • Dدہی صحت کے لیےاچھی ہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

وہ الفا ظ جن کے آخر میں ( ی) یائے معروف اتی ہو مونث بولے جاتے ہیں جیسے تالی، توٹی، سبزی، کرسی، کشتی، کنجی، البتہ پانی، دہی ، گھی مذکر ہیں۔