تشبیہ کے بنیادی ارکان کتنے ہیں؟

  • Aتین
  • Bدو
  • Cپانچ
  • Dچھ
Show answerHide answer

Correct answer C

تشبیہ کے پانچ ارکان درج ذیل ہیں:۔ 1. مشبہ: وہ چیز یا شخص جسے دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے (مثلاً: علی)۔ 2. مشبہ بہ: وہ چیز یا شخص جس سے تشبیہ دی جائے (مثلاً: شیر)۔ 3. حرف تشبیہ ( ادات تشبیہ ): وہ الفاظ جو تشبیہ ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوں (جیسے: کی طرح، جیسا، مانند، سا)۔ 4. وجہ شبہ: وہ مشترک صفت یا خوبی جو دونوں میں پائی جائے (جیسے: بہادری)۔ 5. غرض تشبیہ: تشبیہ دینے کا مقصد۔