بیٹر ھاف کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

  • Aبہتر حصہ
  • Bبیوی
  • Cقیمتی چیز
  • Dپوری سے آدھی بھلی
Show answerHide answer

Correct answer B

بیٹر ھاف کا درست مطلب بیوی ہے۔