یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

  • Aحیدر علی آتش
  • Bغالب
  • Cناصر کاظمی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر حیدر علی آتش کا ہے۔