علم بیان کی وہ قسم جس میں پوشیدہ بات کا ذکر کیا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aتشبیہ
  • Bاستعارہ
  • Cکنایہ
  • Dمجاز
Show answerHide answer

Correct answer C

کنایہ میں کسی بات کو بالواسطہ یا پوشیدہ انداز میں بیان کیا جاتا ہے ، نہ کہ صریح طور پر۔