سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟
Show answer
Correct answer A
سر سید احمد خان نے اپنی اصلاحی تعلیم اور نظریات کو اپنے مضامین کے ذریعے پیش کیا۔ اسی طرح ڈپٹی نذیر احمد نے اصلاحات اور معاشرتی مسائل کو ناولوں کے ذریعے بیان کیا۔