غیر معین شخص کے لیے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

  • Aاسم صغیر
  • Bاسم ضمیر
  • Cاسم تنکیر
  • Dاسم اسفہام
Show answerHide answer

Correct answer C

اسمِ تنکیر ایسے اسم کو کہتے ہیں جو غیر معین شخص، چیز یا مقام کے لیے استعمال ہو۔ مثال: ایک آدمی ، کوئی شخص ، ایک کتاب ۔