ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے؟

  • Aافسانہ
  • Bناول
  • Cڈرامہ
  • Dداستان
Show answerHide answer

Correct answer A

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو افسانہ کہلاتاہے؟ افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔ ناول زندگی کا کُل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہ افسانہ کو کہانی بھی کہا گیا ہے۔