سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟

  • Aکوہ نور
  • Bتہذیب الاخلاق
  • Cزمیندار
  • Dالہلال
Show answerHide answer

Correct answer B

سرسید احمد خان نے ” رسالہ تہذیب الاخلاق “ جاری کیا۔ اس رسالے میں سرسید احمد خان نے مسائل زندگی کو اُسی فرحت بخش انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جو مذکورہ بالا رسائل کا تھا۔