اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
اقبال کا تصور مردِ مومن / انسانِ کامل جرمن فلسفی نیطٹے کے تصور سے مشابہت رکھتا ہے۔ دونوں نظریات میں ایک ایسے طاقتور، خوددار اور باعمل انسان کا تصور ملتا ہے جو کمزوریوں پر غالب ہو۔ فرق یہ ہے کہ اقبال کا انسانِ کامل روحانی اور اخلاقی اقدار کا پابند ہے، جبکہ نیطٹے کا فوق البشر زیادہ تر مادی اور طاقت پر مبنی ہے۔