کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟

  • Aاسم معرفہ
  • Bاسم نکرہ
  • Cاسم ظرف مکاں
  • Dاوپر دیئے گئے تمام
Show answerHide answer

Correct answer B

کتاب ، مکان، شہر، ملک، کرسی اسم نکرہ کی مثالیں ہیں۔