انور مسعود کس مضمون کے استاد ہیں؟

  • Aاردو
  • Bفارسی
  • Cپنجابی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ا نور مسعود (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔