" اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے"؟

  • Aتشبیہ
  • Bتشبیہ بعید
  • Cلامہ
  • Dتشبیہ مشروط
Show answerHide answer

Correct answer D

تشبیہ مشروط۔