احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی جملے کی درستگی کیا ہوگی؟

  • Aاحمد نے چوری کاشف کے ایما پر کی
  • Bاحمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی
  • Cاحمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
  • Dاحمد نے چوری کاشف کی رہنمائی پر کی
Show answerHide answer

Correct answer C

جملے میں "ایما" کو "ہدایت" یا "راہنمائی" سے تبدیل کرنا زیادہ مناسب ہوگا کیونکہ "ایما" عام طو ر پر کسی کی طرف سے کسی کام کو کرنے کا اشارہ ہوتا ہے۔