شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔؟
Show answer
Correct answer A
وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے تخلص کہلاتا ہے۔