اردو کے کس شاعر نے نوجوانوں کو شاہین سے تشبیہ دی ہے؟

  • Aاقبال نے
  • Bغالب نے
  • Cمیر نے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں نوجوانوں کو " شاہین " سے تشبیہ دی۔ انہوں نے شاہین کو خودداری، بلند پروازی اور جرأت کی علامت قرار دیا۔