درج ذیل میں سے کون سا لفظ فعل ناقص کی مثال ہے؟

  • Aتھی
  • Bگیا
  • Cآیا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تھی فعل ناقص کی مثال ہے، جو کسی جملے میں زمانہ یا حالت ظاہر کرنے کے لیے آتا ہے۔ یہ " ہے ، تھا ، تھے ، تھیں " کی طرح صرف زمانہ یا حالت بتاتا ہے، مکمل معنی نہیں دیتا ۔