خامہ بگوش کس ادیب کا قلمی نام ہے؟

  • Aامراؤ طارق
  • Bمشفق خواجہ
  • Cڈاکڑ مشرف احمد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

خامہ بگوش مشفق خواجہ کا قلمی نام ہے۔ وہ اردو کے ممتاز نقاد، محقق اور کالم نگار تھے۔ انہوں نے ادب، تحقیق اور طنز و مزاح کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔