سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aمبارک ہونا
  • Bمنحوس ہونا
  • Cچاروں طرف سبزہ ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

سبز قدم ہونا کا مفہوم بدقسمت ہونا یا منحوس ہونا ہے. یہ فارسی محاورے "سبز پا" سے ماخوذ ہے ، جو بدقسمت شخص کے لیے استعمال ہوتا تھا، جس کا پاؤں کبھی میلا نہیں ہوتا تھا کیونکہ وہ مفلس ہوتا تھا. وقت کے ساتھ ساتھ "سبز پا" بدل کر "سبز قدم" بن گیا.