شاعری میں مایوسی اور ناامیدی کے اظہار کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aرجائیت
  • Bقنوطیت
  • Cرومانویت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

قنوطیت کے معنی مایوسی، ناامیدی اور بدبینی کے ہیں۔ قنوطیت پر مبنی شاعری میں زندگی اور حالات کے بارے میں مایوسانہ خیالات پیش کیے جاتے ہیں۔ قنوطیت کی ضد رجائیت ہے، جس کے معنی امید پرستی ہیں۔