تقریظ کے کیا معنی ہیں؟

  • Aکسی کتاب پر تنقیدی تبصرہ کرنا
  • Bکسی کتاب یا تحریر کی تعریف میں کلمات لکھنا
  • Cکسی واقعے کی روداد لکھنا
  • D,ان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

تقریظ سے مراد کسی کتاب، تحریر یا ادبی کام کی تعریف میں لکھے گئے کلمات ہیں۔ عموماً کسی معروف عالم، ادیب یا مصنف کی طرف سے تقریظ لکھی جاتی ہے۔ تقریظ کتاب کے آغاز میں بھی شامل کی جا سکتی ہے۔