درست جملے کا انتخاب کرے: ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا؟

  • Aہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا
  • Bہر کوئی اپنے آپکو سیدھا کرنے لگا
  • Cہر کوئی اپنا دوست سیدھا کرنے لگا
  • Dتمام درست ہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اپنا اُلّو سیدھا کرنا اردومحاورہ ہے جس کا مطلب ذاتی غرض حاصل کرنا ۔ کسی کو فریب دے کر اپنا مطلب نکالنا.