کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟

  • Aبہاد شاہ ظفر
  • Bمرزا سلامت علی دبیر
  • Cمرزا غالب
  • Dمیر تقی میر
Show answerHide answer

Correct answer B

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے۔