عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں؟

  • Aبہادر شاہ ظفر
  • Bمولوی عبدالحق
  • Cمرزا غالب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

غالب کے خطوط کے دو مجموعے عود ہندی اور اردوئے معلیٰ کے نام سے شائع ہو کر مقبول عام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے خطوط کے ذریعہ سے اردو نثر میں ایک نئے موڑ کا اضافہ کیا۔