Urdu درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں؟ Aکھانا کھاو Bمت ڈرو Cسوجاو Dپانی لاو Show answerHide answer Correct answer B مت ڈرو فعل نہی ہے کیوں یہ جملہ ڈرنے سے ممانعت کررہا ہے۔