علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟

  • Aضرب کلیم
  • Bزبور عجم
  • Cارمغان حجاز
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔