مدرجہ زائل میں سے کون مریصہ گو شاعر ہیں؟ میر تقی میر, امیر انیس, داغ دہلوی, مومن خان مومن؟
Show answer
Correct answer B
دئیے گئے شعراء میں امیر انیس (میر ببر علی انیس) اردو کے سب سے بڑے مرثیہ گو شاعر ہیں۔ دیگر شعراء میر تقی میر، داغ دہلوی اور مومن خان مومن ب نیادی طور پر غزل کے نمائندہ شعراء ہیں۔ ۔