حرف نفی کی نشاندہی کیجیے؟

  • Aہرگز، مضر
  • Bمت، نہیں
  • Cاگر، مگر، وغیرہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حرفِ نفی وہ الفاظ ہیں جو جملے میں نفی یا انکار ظاہر کرتے ہیں، جیسے " نہیں " اور " مت "۔ یہ الفاظ کسی کام یا بیان کو منع یا رد کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔