میرا جی کی موت 1949 میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟

  • Aلاہور
  • Bکراچی
  • Cممبئی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

میرا جی کا انتقال 1949 میں ممبئی، بھارت میں ہوا تھا او ر انہیں وہیں دفن کیا گیا ہے ان کی موت 3 نومبر 1949 کو ہوئی تھی، او ر ان کی عمر 37 سال تھی.