درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں؟
Show answer
Correct answer A
ایڑی چوٹی کا زور لگانا معنی: پوری طاقت اور کوشش صرف کرنا۔ استعمال: کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑتا ہے۔