مشہور نظم مدوجزر اسلام کس نے لکھی ہے؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bسر سید احمد خان
  • Cالطاف حسین حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مصنف: خواجہ الطاف حسین حالی وجہِ تصنیف: یہ نظم انہوں نے سرسید احمد خان کی فرمائش پر 1879ء میں لکھی۔ موضوع: اس طویل نظم میں اسلام کی گزری ہوئی عظمت، مسلمانوں کے شاندار ماضی کے کارناموں اور اس وقت کی پستی و زبوں حالی کا ذکر کیا گیا ہے۔