اردو زبان کے پہلے نقاد کون ہیں؟

  • Aنام دیو
  • Bخواجہ میر درد
  • Cمیر تقی میر
  • Dمولانا الطاف حسین حالی
Show answerHide answer

Correct answer D

اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔