اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟

  • Aابن انشاء
  • Bمیر تقی میر
  • Cانشاء اللہ خان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام انشاء اللہ خان شاعر نے کیا۔