وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟

  • Aاسم ظرف
  • Bاسم مکبر
  • Cاسم مصدر
  • Dاسم علم
Show answerHide answer

Correct answer C

اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔... دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ۔